اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں عرب لائٹ خام تیل کی قیمت میں 8 ڈالر کی کمی دیکھی گئی ہے جس کے بعد خام تیل کی قیمت 15 سال کی کم ترین سطح پر آگئی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق عالمی مارکیٹ میں عرب لائٹ خام تیل کی قیمت 8 ڈالر کمی کے بعد 38 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آگئی اور 15 سال بعد خام تیل کی قیمت میں اتنی کمی دیکھی جارہی ہے۔دوسری جانب اگر عالمی منڈی کے تناسب سے دیکھا جائے تو یکم دسمبر سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 سے 6 وپے تک فی لیٹر کمی کی جانی چاہیے تاہم حکومتی ذرائع کے مطابق عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود حکومت نے یکم دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے پرغورشروع کردیا۔
مضامین تلاش کریں
حالیہ مضامین و مقالات
- محاسبئہ نفس اصلاح حال کا موثر و مفید ذریعہ
- عمرہ احکام و مسائل
- اسلاموفوبیا اور مسلمانوں کا معاشرتی کردار
- فنِ نعت گوئی
- رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پسندیدہ غذائیں
- ہندوستانی مسلمانوں کا مستقبل
- کشتی نوح سے ملنے والا سبق
- وقف کی جائیداد اور حکومت کا رویہ
- تمدنی ارتقاء میں مسلمان سائنسدانوں کا کردار
- مناقب اہل بیت
- شہادت حسینؑ۔۔۔کاتاریخی پس منظر!
- امارت شرعیہ کے پہلے مبلغ حضرت مولانا یاسین قاسمی
- صفۂ نبوی پہلی اسلامی درسگاہ
- شعب ابی طالب کا پیغام
- ارتداد اور بے راہ روی سے ہم اپنی نسلوں کو بچائیں
- گوشت خوری کا مسئلہ
- کتب بینی (مطالعہ) کیوں ضروری ہے ؟
- الحاد کیا ہے؟
- قاری احمد اللہ قاسمی: تری عظمتوں سے روشن یہ تمام انجمن ہے
- عقل خیر و شر میں تمیز کے لیے ہے
حالیہ تبصرے
- TUIAB RAZA JEELANI on داستان کا فن، آغاز و ارتقاء
- علم کی دنیا on عقلمندی اور ذہانت کے حیرت انگیز واقعات
- سید حافظ محمد عبداللّٰه بخاری on عقلمندی اور ذہانت کے حیرت انگیز واقعات
- سید حافظ محمد عبداللّٰه بخاری on عقلمندی اور ذہانت کے حیرت انگیز واقعات
- علم کی دنیا on افسانہ “جشن”
موسم کی تفصیلات
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days
موسم جي صورتحال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days