بہار الیکشن،عوامی مسائل،سیاسی پارٹیاں اور مسلمان

بہار الیکشن،عوامی مسائل،سیاسی پارٹیاں اور مسلمان

بہار اپنی سیاست کو لیکر ہمیشہ چرچا میں رہتا یہاں انتخابات میں اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا یہ کوئی نہیں بتا سکتا اور چونکہ آبادی کے لحاظ سے یہ ہندوستان کی دوسری بڑی ریاست ہے اس لیے پوری سیاست جماعت کی نگاہیں ہمیشہ بہار پہ رکی رہتی ہے۔