قلم تلوار سے زیادہ طاقت ور ہوتاہے
قلم تلوار سے زیادہ طاقت ور ہوتاہے سرفرازاحمدقاسمی حیدرآباد رابطہ: 8099695186 قلم کی اہمیت وافادیت سے انکار ممکن نہیں ہے،دنیا میں جتنی بھی چیزیں پیداکی گئیں ہیں یہ سب کسی نہ کسی مقصد اور ضرورت کے تحت پیدا کی گئیں ہیں یہاں کوئی چیز بے مقصد اور بیکار پیدا نہیں کی گئیں،قلم بھی انھیں بامقصد […]