اسلام آباد (نیوز ڈیسک )زیتون کے فائدے اور اسلامی نقطہ نظر سے اس کی اہمیت سے کسی کو انکار نہیں تاہم ہم آ ج آپ کو زیتون کے تیل کے آٹھ اہم ترین فوائد بتا رہے ہیں جو آپ کی صحت کے لیے بہت فائدہ مند ہوں گے۔
۔زیتون کا تیل آنتوں کے سرطان کا سب سے بہترین علاج ہے۔
۔زیتون کا تیل اعصابی تناﺅ اور جلد کی اکڑاہٹ میں بہت مفیدہوتاہے۔
۔زیتون کے تیل سے مالش کرنے سے کمزور جسم بھی طاقتور ہوجاتاہے۔
۔زیتون کا تیل جسم کی نشوونما ، افزائش حسن اور جلدی امراض کے لیے اکسیر ہے۔
۔آنکھوں کے امراض میں زیتون کا تیل بہت اہمیت رکھتاہے۔
۔زیتون کا تیل آنکھوں میں سرمے کی طرح لگانے سے آنکھوں میں چمک آجاتی ہے۔
۔زیتون کا تیل آنکھوں کی بینائی دور کرنے میں بھی معاون ہے۔
بالوں کو مضبوط کرنے میں زیتون کے تیل کا اہم کردار ہوتاہے۔
مضامین تلاش کریں
حالیہ مضامین و مقالات
- رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پسندیدہ غذائیں
- ہندوستانی مسلمانوں کا مستقبل
- کشتی نوح سے ملنے والا سبق
- وقف کی جائیداد اور حکومت کا رویہ
- تمدنی ارتقاء میں مسلمان سائنسدانوں کا کردار
- مناقب اہل بیت
- شہادت حسینؑ۔۔۔کاتاریخی پس منظر!
- امارت شرعیہ کے پہلے مبلغ حضرت مولانا یاسین قاسمی
- صفۂ نبوی پہلی اسلامی درسگاہ
- شعب ابی طالب کا پیغام
- ارتداد اور بے راہ روی سے ہم اپنی نسلوں کو بچائیں
- گوشت خوری کا مسئلہ
- کتب بینی (مطالعہ) کیوں ضروری ہے ؟
- الحاد کیا ہے؟
- قاری احمد اللہ قاسمی: تری عظمتوں سے روشن یہ تمام انجمن ہے
- عقل خیر و شر میں تمیز کے لیے ہے
- اردو کے نثری ادب میں علماء کا حصہ
- آج ملک و ملت دونوں خطرے میں
- فلسطین: مذہبی اہمیت اور تاریخی پس منظر
- ان حالات سے ایمان میں اضافہ ہونا چاہیے
حالیہ تبصرے
- عقلمندی اور ذہانت کے حیرت انگیز واقعات از علم کی دنیا
- عقلمندی اور ذہانت کے حیرت انگیز واقعات از سید حافظ محمد عبداللّٰه بخاری
- عقلمندی اور ذہانت کے حیرت انگیز واقعات از سید حافظ محمد عبداللّٰه بخاری
- افسانہ "جشن” از علم کی دنیا
- افسانہ "جشن” از علم کی دنیا
موسم کی تفصیلات
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days
موسم جي صورتحال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days