مفلسی

مفلسی جب آدمی کے حال پہ آتی ہے مفلسی کس کس طرح سے اس کو ستاتی ہے مفلسی پیاسا تمام روز بٹھاتی ہے مفلسی بھوکا تمام رات سلاتی ہے مفلسی یہ دکھ وہ جانے جس پہ کہ آتی ہے مفلسی مزید پڑھیں