عدالتِ صحابہ

عدالتِ صحابہ ذکی الرحمٰن غازی مدنی جامعۃ الفلاح، اعظم گڑھ  جمہور اہلِ علم کا متفق علیہ اصول ہے کہ صحابۂ کرامؓ سب کے سب عدول(یعنی کردار کی راستی سے متصف) ہیں۔ اللہ اور اس کے رسولﷺ نے ان کی تعدیل مزید پڑھیں

جانوروں کے حقوق

جانوروں کے حقوق اور احکام (مقدمۂ کتاب)  ذکی الرحمٰن غازی مدنی جامعۃ الفلاح، اعظم گڑھ اسلام سارے جہاں کے لیے رحمت ہے۔ اس کی رحمت کی سرحد صرفِ عالمِ انسانی پر ختم نہیں ہوجاتی،بلکہ یہ تمام عالموں اور دنیائوں کے مزید پڑھیں

اخلاقِ نبوی ( آخری قسط)

اخلاق نبوی ( آخری قسط) مفتی ولی اللہ مجید قاسمی                 قرآن حکیم آپ کے متعلق گواہی دیتاہے: ولو کنت فظا غلیظ القلب لانفضوا من حولک اوراگرتم تندخواور سخت دل ہوتے تو یہ لوگ تمہارے پاس سے ہٹ جاتے۔(آل عمران/۹۵۱) اور مزید پڑھیں

ٖغیب کی کنجیاں

غیب کی کنجیاں عربی تحریر: مُسَلَّم عبد العزیز الزامل کویت اردو ترجمہ: مولانا مفتی ولی اللہ مجید قاسمی مشہور کویتی مفکر اور داعی شیخ احمد القطان کہتے ہیں: ہائی وے پر میں اپنی گاڑی چلا رہا تھا، میرے ساتھ میری اہلیہ اور مزید پڑھیں

اخلاق نبوی

اخلاقِ نبوی  ﷺ مفتی ولی اللہ مجیدقاسمی خالق کائنات نے انسان کو خلاصہ کائنات بنایا ، اسے خوبصورت ترین جسم اوربہترین پیرہن سے نوازا، عقل و شعور کی دولت بخشی، غوروفکر کی صلاحیت عطاکی، احساسات و جذبات کا سرمایہ دیا مزید پڑھیں

عیدِ قرباں

عید قرباں مفتی ولی اللہ مجید قاسمی (ناظمِ تعلیمات جامعہ انوارالعلوم فتح پور تال نرجا)  کتنی عجیب تاریخ ہے کہ اسی(80) برس کے بعد جس کے یہاں لڑکا پیدا ہوا تھا وہ بوڑھا باپ اسی لاڈلے بچے کو اپنے ہاتھوں مزید پڑھیں

توبہ اور انابت

توبہ اور انابت مفتی ولی اللہ مجید قاسمی   رب کائنات کا ارشاد ہے :   وَ تُوْبُوْۤا اِلَی اللّٰہِ جَمِیْعًا اَیُّہَ الْمُؤْمِنُوْنَ لَعَلَّکُمْ تُفْلِحُوْنَ۔ اے مومنو! تم سب اللّٰہ سے توبہ کرو تاکہ کامیاب ہوجاو(سورہ النور /31)  قُلْ یٰعِبَادِیَ الَّذِیْنَ اَسْرَفُوْا مزید پڑھیں

ماہ شعبان کے روزے

ماہِ شعبان کے روزے ذکی الرحمٰن غازی مدنی جامعۃ الفلاح، اعظم گڑھ شعبان کے مہینہ کو اللہ کے رسول ﷺ نے روزہ جیسی مقدس ومبارک عبادت کے ساتھ مخصوص قرار دیا ہے۔ آپﷺ کا تعامل تھا کہ آپﷺ شعبان کے مزید پڑھیں

احترام آدمیت

احترامِ آدمیت ذکی الرحمٰن غازی مدنی جامعۃ الفلاح، اعظم گڑھ بہ حیثیتِ انسان،اسلام نے ہر فردِ بشر کی حرمت وعزت کا اعتراف کیا ہے،قطعِ نظر اس سے کہ وہ کس فکر کا حامل اور کس عقیدے کا پیرو کار ہے۔ارشادِ مزید پڑھیں

 قرآن مجید سرچشمۂ علم وہدایت

قرآن مجید،سرچشمۂ علم وہدایت (ذکی الرحمٰن غازی مدنی جامعۃ الفلاح اعظم گڑھ)  اللہ احکم الحاکمین نے اپنے آخری رسول حضرت محمد مصطفیﷺ کو سارے جہان والوں کی رہنمائی کے لیے مبعوث فرمایا تھا۔ آپﷺ کی نبوت ورسالت سابقہ انبیاء ورسل مزید پڑھیں

دعا کی ابتداء

دعا کی ابتداء درود سے یا حمد سے ؟ انعام الحق قاسمی دعا ’’ دعا ‘‘ ا للہ کے سامنے محض اپنی حاجات پیش کرکے تکمیل کی درخواست کرنے کا نام نہیں بلکہ دعا تو ایک عبادت ہے (ترمذی:2969) جسے مزید پڑھیں

عقل اور شریعت

عقل اور شریعت ذکی الرحمٰن غازی مدنی کیا عقل مصدرِ تشریع ہو سکتی ہے؟ جدیدیت کے علمبردار بہت سارے مسلم مفکرین یہ آئیڈیا بڑی شدومد سے پیش کر رہے ہیں کہ عقلِ انسانی مکمل فقہی وشرعی معرفت کا مصدر ومأخذ مزید پڑھیں