چارپائی

چارپائی (رشید احمد صدیقی) رشید احمد صدیقی کا مشہور انشائیہ  چارپائی اورمذہب ہم ہندوستانیوں کا اوڑھنا بچھونا ہے۔ ہم اسی پر پیدا ہوتے ہیں اور یہیں سے مدرسہ، آفس، جیل خانےکونسل یاآخرت کا راستہ لیتے ہیں۔ چارپائی ہماری گھٹی میں مزید پڑھیں