رانی کیتکی کی کہانی

رانی کیتکی کی کہانی (انشاءاللہ خان انشاء) تحریر: احمد اٹھارہویں صدی کے مشہور استاذ شاعر انشاءاللہ خاں انشاء مرشدآباد میں ۱۷۵۴ء میں پیدا ہوے۔ آپ کے والد محترم میرماشاءاللہ خاں جو شاعر ہونے کے ساتھ ساتھ ایک حاذق طبیب بھی مزید پڑھیں