دینِ حق کی نعمت

دینِ حق کی نعمت ذکی الرحمٰن غازی مدنی جامعۃ الفلاح، اعظم گڑھ دین اللہ تعالیٰ کی ہدایت ہے جو اس نے پہلے انسان کی فطرت میں الہام فرمائی اور اس کے بعد اس کی تمام ضروری تفصیلات کے ساتھ پیغمبروں مزید پڑھیں