جنون لطیفہ

(انشائیہ) جنون لطیفہ مشتاق احمد یوسفی ایک ایسے شخص کا قصہ جو اپنے خانساماں(طباخ) کے ناز و نخرے پریشان رہتا ہے۔ جس کو وہ اس کام کے لیے اپنے یہاں مامور کرتا ہے،وہ اس کے ساتھ ایسا رویہ اختیار کرتا مزید پڑھیں